کولکتہ (یواین اے نیوز16فروری2020)ایک آئی اے ایس آفیسر نے ویلنٹائن ڈے کے دن اپنے دفتر میں آئی پی ایس دلہن سے شادی کی-2015 بيچ مغربی بنگال کیڈر کے آئی ایس آفیسر تشارسنگلا ایس ڈی او کی حیثیت سے بنگال کے پولو بیریا ٹاون میں تعینات ہیں
جبکہ نوجوت سمی بہار کیڈرکی 2017 بیچ کی آئی پی ایسی ہیں جو پٹنہ میں ڈی ایس پی ہیں۔ ان دونوں نے جمعہ کو سنگلا کے دفتر میں شادی کے کاغذات پر دستخط کئے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں