بلواسینگر/سنت کبیر نگررپورٹ: سلمان کبیرنگری اتحاد بین المسالک کا داعی، سبھی مکاتب فکر کا ترجمان، اردو ادب کا معیاری دینی ادبی واصلاحی سہ ماہی مجلہ/میگزین نئی روشنی کا تازہ شمارہ اپنی دیدہ زیب، دلکش و دلربا طباعت کے ساتھ منظرِ عام پر آ چکا ہے، اور مستقبل میں اسی آب وتاب کے ساتھ شائع کرنے کا ارادہ بھی ہے، جو سر زمین تپہ اجیار کے مردم خیز گاوں برینیاں ،سنت کبیر نگر کے لئے باعث فخر ہے، جو کہ اردو ادب کی آبیاری ہمیشہ سے کرتی رہی ہے.
مجلہ طلب کرنے اور اپنے قیمتی مضامین ارسال کرنے کے لیے رابطہ کریں، تاکہ مجلہ مزید معتبر ہوـبلا تفریق مسلک ومشرب ہر مکتبہ فکر کے مضامین شائع کئے جاتے ہیں۔
وہاٹس ایپ نمبر:
9918165041
ای میل: salmanahmed2771991@gmail.com

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں