تازہ ترین

بدھ، 22 جنوری، 2020

تعلیمی افسر کے دفتر میں پرنسپلوں کا اجلاس منعقد

مین پوری:حافظ محمد ذاکر(یواین اے نیوز 22جنوری2020)حلقہ تعلیمی افسر کے دفتر میں پرنسپلوں کا اجلاس منعقد کیا گیا، اجلاس میں تعلیم کے مقصد کو حاصل کرنے پر زور دیا گیا، دیکشا ایپ کو اساتذاؤں میں استعمال کرنا مفید بتایا گیا ،بی آر سی کیمپس میں بلاک ایجوکیشن آفیسر سلطان گنج جے پی پال کی صدارت میں نیائے پنچایت علی پور پٹی، جسرتھ پور، شاہ عالم پور، روئی للو پور، وغیرہ کے پرنسپلز کی ایک میٹنگ میں جے پی پال نے بتایا کہ ایس ایم سی صدر اور نائب صدر کا نام اور موبائل نمبر پریانا پورٹل کو فوری طوردرج کرائیں ۔

پر کھانا کھلانا اور آپریشنل ریزوینویشن کے تحت اسکولوں کو اپ گریڈ کیا جائے،انہوں نے کہا کہ فروری میں اسٹریٹ ٹیچر کو ایک بار پھر سب اسکولوں میں آپریشن رجوئینشن اسکیم کے تحت بھیجا جائے گا،اس موقع پر، سریندر سنگھ، محمد رفیع خان، پرشانت تیواری، رامپال، ابرار علی، گوپیچندر، جئے کرن، شمشاد احمد، پرمود یادو، گوراو یادو، محمد عمران، میرا یادو، عشرت علی، محمد وسیم وغیرہ موجود تھے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad