تازہ ترین

جمعرات، 30 نومبر، 2017

‎مولوی نواز شریف ندوی کے والد محترم جناب اظہار الحق صاحب کےانتقال پر چھاتر چنتک سبھا نے منعقد کی تعزیتی نشست


‎مولوی نواز شریف ندوی کے والد محترم جناب اظہار الحق صاحب کےانتقال پر چھاتر چنتک سبھا نے منعقد کی تعزیتی نشست
لکھنؤ(یواین اےنیوز30نومبر2017)مولوی نواز شریف ندوی کے والد محترم جناب اظہار الحق صاحب کا بروز بدھ رات 2:30 کو کولکتہ میں انتقال ہو گیا آپ پچھلے کچھ عرصے سے علیل تھے انکی تدفین انکے آبائی وطن شکری مدھو بنی بہار میں عمل میں آئی انکے جنازے کی نماز انکے بیٹے مولوی نواز شریف ندوی نے پڑھائی مرحوم کے وارث میں تین بیٹا اور زوجہ محترمہ ہیں انکے انتقال پر چھاتر چنتک سبھا کے بانی وصدر نے اپنے ممبرس اور طلبہ کے ساتھ ایک تعزیتی نشست لکھنو میں منعقدکیا جس میں مرحوم کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہآپ صوم وصلاۃ کے پابند اور خوش اخلاق نیک طبیعت تھے ہر کسی سے خندہ پیشا نی سے ملتے تھے انسانیت کی خدمت کو ہی اپنا مذہب سمجھتے تھے.

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad