ہردوئی:( یو این اے نیوز 18جون 2025)سی این جی پمپ پر عملے کی بدتمیزی پر اریبہ خان نے اپنے والد احسان خان کی بے عزتی برداشت نہ کی اور ان کی رجسٹرڈ ریوالور سے ملازم کو سبق سکھایا۔
واقعہ میں عملے نے احسان خان کے ساتھ بدتمیزی اور دھکہ مارا، جسے اریبہ نے دیکھا۔ ال انڈیا مجلس اتحاد المسلمین یوپی صدر محمد شوکت علی نے اریبہ کے خاندان سے ملاقات کی اور قانونی مدد کا وعدہ کیا۔
مجلس ہردوئی ٹیم نے اریبہ کی حوصلہ افزائی کی اور انہیں رانی لکشمی بائی اور بیگم حضرت محل کی تصاویر پیش کیں۔ ٹیم نے اریبہ کی بہادری کو سراہا اور کہا کہ ایسی بیٹیاں قوم کے لیے فخر ہیں۔۔۔۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں