مسلم نوجوان اسلم شیخ وزیر داخلہ ریوالور فاتح کے ساتھ ساتھ بہترین آئی پی ایس قرار دیئے گئے
ممبئی۔رپورٹ اسماعیل عمران جون پوری(یو این اے نیوز 31اکتوبر 2017)ممبئی، ممبئی کے مضافاتی علاقے میراروڈ کے 25 سالہ سمیر اسلم شیخ کو بہترین آئی پی ایس کیڈر کے اعزاز سے نوازا گیا ہے اور گزشتہ روزحیدرآباد میں انہوں نے 'دکشانت'پاسنگ آؤٹ پریڈ کی قیادت کی۔
انہیں وزیراعظم کے ذریعہ بیٹن اور وزارت داخلہ کی طرف سےبہترین کیڈر کے اعزاز سے نوازا گیاہے۔شیخ سمیر نے کہا کہ انہیں سابق افسانوی آئی ہی ایس افسر جیولی ربیرو سےحوصلہ ملا اورانہوں نے پولیس افسر بننے کافیصلہ کیا۔اسلم نے مزید کہا کہ۔آئی پی ایس افسروں کے کئی واقعات نے سماج میں بدلاؤ لانے کے لئے متاثر کیا۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں