تازہ ترین

منگل، 31 اکتوبر، 2017

لارڈ کرشنا اسکول میں پٹیل کی یومِ پیدائش شاندار روایات سے منائی گئی


لارڈ کرشنا اسکول میں پٹیل کی یومِ پیدائش شاندار روایات سے منائی گئی
 
مین پوری رپورٹ،حافظ محمد ذاکر(یواین اےنیوز31 اکتوبر 2017) بچو بھارت کے مرد آہن سردار وبلبھبھائی پٹیل کی آج پیدائش کا دن ہے ، اس دن پورے ملک میں قومی ایکتا کا دن منایا جا تاہے،جنگ آزادی سے لے کر مضبوط اور مربوط بھارت کی تعمیر میں سردار بلبھ بھائی پٹیل کی قربانی کو بھلایا نہیں جا سکتا ،انہوں نے اپنی زندگی کو صرف نوجوانوں، قوم، اور سماج میں وقف کرنے کا فیصلہ کیا. .مذکورہ خیال لارڈ کرشنا ایجوکیشنل اکیڈمی میں سردار ولبھ بھائی پٹیل کی پیدائش دن موقع پر اسکول کی مینیجر ڈا کٹرراکیش گپتا اور محترمہ انوپم گپتا نے سردار پٹیل کی تصاویر کے سامنے گل ہائے عقیدت کے پھول چڑھاتے ہوئے انہوں بچوں کو مزید بتایا کہ سردار بلبھ بھائی پٹیل کی پیدائش 31 اکتوبر سن 1875 میں نڈیاد، گجرات میں ایک پاٹیدارکسان و زمیدار کے خاندان میں ہوا تھا. وہ بھارت کے پہلے وزیر تھ داخلہ تھے. وہ نئے بھارت کے تخلیق کار تھے. اس کے ساتھ ساتھ، وہ قومی اتحاد کے منفرد معمار تھے. اصل میں وہ ہندوستانی عوام کی روح یعنی کسان تھے.انہو نے دیش کو ٓزاد کرا نے میں اہم کردار ادا کیا اسی ترتیب میں اسکول کے ڈائریکٹر ششانک گپتا اور ہیڈ انچارج محترمی رائے زادہ نے اپنے مشترکہ بیان میں بچوں سے کہا کہ بچوں پٹیل کی زندگی سے ہمیں سیکھ لینا چاہئے. سردار بلبھ بھائی پٹیل کی سخت کوششوں سے بھارت کو سونے کی چڑیا کہا گیا، 15دسمبر، 1950 کو انہوں نے وفات پائی.

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad