تازہ ترین

پیر، 20 فروری، 2023

شاعر عرفان جونپوری کے مکان پر اعزازی نشت کا انعقاد

شاعر عرفان جونپوری کے مکان پر اعزازی نشت کا انعقاد 

جونپور ( یو این اے نیوز 20فروری 2023)جونپور شہر کے رہائشی مشہور شاعر و ادیب جناب عرفان جونپوری کے مکان  پر پروفیسر صالحہ رشید صاحبہ کے اعزاز میں ایک اعزازی نشست منعقد ہوئی۔

 پروفیسر صاحبہ کو  کتابیں پیش کی گئیں اور شعری نشست کابھی اہتمام کیا گیا جس میں پروفیسر پی سی وشکرما پریم جون پوری سابق ڈین شعبہ قانون جون پور یونیورسٹی۔ عالم غازیپوری اسییم مچھلی شہری خلیل ابن اثر قاری ضیاء   احمد حفیظ  نے شرکت کی بعد میں مہمان اعزازی نے اپنے تاثرات کا بھی اظہار کیا  ۔


وہیں پر شاعر عرفان جونپوری نے  مہمانوں کا تعارف پیش کیا۔۔۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad