سہارنپور،( یو این اے نیوز 4اکتوبر 2020) اترپردیش میں سہارنپور کے فتح پور علاقہ میں ایک نوعمر لڑکی نے باپ پر عصمت دری کا الزام لگایا ہے۔
ایس پی دیہات اشوک مینا نے بتایا کہ گزشتہ رات متاثرہ لڑکی تھانہ فتح پور پہنچی اور اپنی آپ بیتی سنائی۔
پولیس نے لڑکی کی طبی جانچ کے بعد عصمت دری کا معاملہ درج کرلیا ہے اور آج پولیس نے ملزم اس کے باپ کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں