تازہ ترین

اتوار، 6 ستمبر، 2020

تلنگانہ سکریٹریٹ کے احاطے میں شہید دونوں مساجد (جامع مسجد اور مسجد ہاشمی) کی تعمیر نو پراتفاق

حیدرآباد،6؍ستمبرسی ایم کے چندراشیکھر راؤنے سیکرٹریٹ کے احاطے میں دونوں مساجد (جامع مسجد اور مسجد ہاشمی) کی تعمیر نو پراتفاق کیا۔مسجد کی شہادت سے قبل جہاں وہ 7 جولائی 2020 سے پہلے موجود تھیں،وہیں تعمیر کی جائے گی۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ یہ سنگ بنیاد اکٹوبر کے پہلے ہفتہ میں رکھا دیا جائے گا۔

وزیراعلیٰ کہا کہ نے July جولائی سے پہلے کی جگہ پر تعمیر نو کریں گے۔ اس کے علاوہ 2 مساجد کے درمیان واقع 1500 مربع گز کو بھی الاٹ کیا جائے گا، اورسیکریٹریٹ کے احاطہ میں مندر اور چرج کی تعمیر بھی عمل میں آئیگی۔

بیرسٹر اسد الدین اویسی رکن پارلیمنٹ کی قیادت میںم ختلف مسلم تنظیموں کے نمائدوں اور آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے ممبران نے تلنگانہ سی ایم کے چندراشیکھر راؤسے ملاقات کی.. الہلال میڈیا

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad