جونپور ۔(یو این اے نیوز16جون 2020)سابق وزیر توانائی شاہ گنج اسمبلی حلقہ سے ممبر اسمبلی شیلندر یادو عرف (للئی) کی کورونا رپورٹ مثبت آنے سے علاقے میں کہرام مچ گیا ہے
سی ایم او لکھنؤ نے کہا کہ شیلندر یادو للئی کی کورونا رپورٹ مثبت آئی ہے۔ احتیاطی طور پر جانچ کرانے پر کورونا کی رپورٹ مثبت آنے کی وجہ سے سیاسی گلیاروں میں خوف و ہراس کا ماحول چھاگیا ہے،

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں