تازہ ترین

پیر، 4 مئی، 2020

ایس ڈی ایم شاہ گنج راجیش کمار ورما اور سی او جتیندر کمار دوبے نےشہر میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ فلیگ مارچ کیا

جونپور/نامہ نگار(یواین اے نیوز 4مئی2020) ایس ڈی ایم شاہ گنج راجیش کمار ورما اور سی او جتیندر کمار دوبے نے اتوار کے روز شہر میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ فلیگ مارچ کیا۔ ایس ڈی ایم نے لوگوں سے گھر وںمیں رہنے کی اپیل کیا اس کے علاوہ انتطامیہ کی جانب سے دی گئی گائڈ لائن پراپیل کر نے ہدایت کی انھوںنے کہا کہ قانون کی خلاف کرنے والوں کے خلاف کاروائی کی جائے گی ۔

مذکورہ تمام افسران نے اپنے ماتحتوں کے ساتھ کوتوالی چوراہا ، گھاس منڈی ، اعظم گڑھ روڈ ، جے سیز چوک سے ہوتے ہوئے نئی آبادی تک پہنچ کرلوگوں کو بیدار کیا۔اس دوران ، تحصیلدار ابھیشیک رائے ، نائب تحصیلدار امیت سنگھ ، انسپکٹر انچارج جے پرکاش سنگھ ، سب انسپکٹر شیتلو رام ، منشارام ،وغیرہ خصوصی طور پر موجود رہے 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad