تازہ ترین

پیر، 20 اپریل، 2020

سینیٹائزر،صابن،ماسک،دستانے جی ایس ٹی فری ہوں:راہل

نئی دہلی ،(یو این اے نیوز 20اپریل 2020)کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے غریبوں کے مفاد میں سینیٹائزر،صابن،ماسک اور دستانے وغیرہ پر گڈس اینڈ سروس ٹیکس(جی ایس ٹی)ختم کرنے کاحکومت سے مطالبہ کیا۔


مسٹر گاندھی نے ٹویٹ کیا،’’کووڈ-19 کے مشکل وقت میں ہم مسلسل حکومت سے مطالبہ کررہے ہیں کہ اس وبا کے علاج سے متعلق سبھی چھوٹے بڑے آلات جی ایس ٹی سے آزاد کئے جائیں۔بیماری اور غربت سے دوچار عوام سے سینیٹائزر،صابن،ماسک اور دستانے وغیرہ پر جی ایس ٹی وصول کرنا غلط ہے۔یو این اے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad