بھوگاؤں ،مین پوری : حافظ محمد ذاکر(یو این اے نیوز 11اپریل 2020)کوتوالی انچارج پہوپ سنگھ کی سر براہی میں سماجی کارکن وسابقہ چیر مین نصرین بانوں کے شوہر اکبر قریشی ،و حاجی محمد سراج قریشی، حنیف قریشی کے ہمراہ قصبہ بھوگاؤں سے متصل علی پور کھیڑا پہنچ کر ضرورت مندوں ،غریبوں کو آنٹا ،تیل وغیرہ مہیا کرایا ۔ وہیں دوسری جانب ڈاکٹر منوج ڈکشٹ، راجندر پرساد ڈونڈا۔
انکیت کمار، سشیل کمار مہندر سنگھ، آشیش تیواری، ارپیت شرما، ویرو جین، پونیت چوہان، عشرت علی، محمد رفیع، اوتار سنگھ، ایسندر گپتا، جلج سکسینہ، آشیش پاٹھک، لکھن سنگھ، کتھیریا وغیرہ نے بھیشہر میں پہلے کی طرح غریبوں کو تیار شدہ کھانا مہیا کرایا۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں