تازہ ترین

ہفتہ، 22 فروری، 2020

پاپولر فرنٹ اوف انڈیا کی میٹنگ اور نئے امور پر تبادلہ خیال

مہاراشٹر(یواین اے نیوز21فروری2020)جالنہ شیخ احمد جالنوی کے ذریعہ پاپولر فرنٹ اوف انڈیا کی میٹنگ کا میں انعقاد عمل میں جسکی صدارت سید کلیم ضلع کمیٹی پاپولر فرنٹ اوف انڈیا اورنگ آباد نے کی جس میں یہ طے پایا کہ ضلع بھر میں سوشل اینڈ ویلفیئر کاموں کو فروغ دینا اور طلباء وطالبات میں اسکالرشف کو بہت ہی شاندار طریقے سے یوم تاسیس کے موقع  پر تقسیم کرنا قومی اسکا لر شف پہلی قسط جنوری میں میں مہاراشٹر میں تقسیم کی جاچکی ہے اور ابھی دوسری قسط 2020 مارچ میں مہاراشٹر میں تقسیم کی جائے گی۔

 اور امسال پاپولر فرنٹ اوف انڈیا میں عہدہ جات تقسیم کئے گئے ہیں جسکی ترتیب کچھ اس طرح ہیں ۔شیخ سلمان ضلع صدر حافظ ومولانا اعجاز سراجی ضلع سیکریٹری جمشید پٹھان ضلع کمیٹی ممبر ہیں اور اس اہم میٹنگ میں پاپولر فرنٹ اوف انڈیا کے سبھی ذمہ داران واراکین موجود تھے اس طرح آخر میں ضلع سیکریٹری مولانا اعجاز سراجی نے آنے والے تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا اور مجلس کا اختتام عمل میں آیا ۔اس طرح ضلع سیکریٹری مولانا اعجاز سراجی نے اپنے پریس نوٹ کے ذریعہ دی

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad