تازہ ترین

ہفتہ، 29 فروری، 2020

جونپوربادشاہی کے قریب سڑک حادثہ میں جاں بحق لڑکے اور زخمی نوجوان کی شناخت ہوئی۔

جون پور(یو این اے نیوز 29 فروری 2020)شاہ گنج تحصیل حلقہ کے کھیتاسرائے تھانہ حلقہ کے بادشاہی پٹرول پمپ کے قریب 28فروری کو جمعہ کے روز ایک بلورو کی زدمیں آجانے سے موقع پر محمد صدام کی موت ہوگئی جبکہ شدید طور پر زخمی محمد سلام ضلع اسپتال میں زیر علاج ہے۔

واضح رہے کل دیر شام جاں بحق صدام رہائشی شاہ گنج کوتوالی کے حلقہ نظام پور کے اہل خانہ کو اطلاع ملنے پر شناخت کی کہا یہ دونوں ہمارے بچے ہیں ،دونوں لڑکے اپنے ننہیال بھڑکڑہاں گاؤں گئے ہوئے تھے۔واپسی پر بادشاہی پڑول پمپ پر حادثے کا شکار ہوگئے جسمیں صدام موقع پر جاں بحق ہوگیا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad