تازہ ترین

جمعرات، 27 فروری، 2020

جتھیدار کیوال سنگھ پہنچے شاہین باغ

لدھیانہ/مستقیم(یواین اے نیوز27فروری2020)تخت شری دمدمہ صاحب کے جتھیدار جناب گیانی کیول سنگھ آج اچانک لدھیانہ شاہین باغ پہنچے جہاں انہوں نے قوم کی بیٹیوں کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سکھ قوم کا ہر فرد ملک کے شاہینوں کے ساتھ ہے، گیانی کیول سنگھ نے کہا کہ دہلی میں وہی لوگ آج اقلیتوں کا قتل کر رہے ہیں۔

 جنہوں نے 1984میں سکھوں کا قتل عام کر کے تاریخ کو ہمیشہ کیلئے شرمندہ کر دیا،انہوں نے کہا کہ یہ اندولن ملک کے دستور کو بچانے کیلئے اس میں ہر ایک شہری متحد ہے اس اتحاد کو کوئی توڑ نہیں سکتا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad