نئی دہلی : میرے بہت ہی عزیز دوست اور رفیق درس حافظ محمد فرقان ولد منّا قریشی صاحب ، پوسٹ و تھانہ، اوکھلا ہیڈ دہلی، تین دن پہلے حسب معمول اپنے گھر سے جامعہ کے راستے اپنی دکان اوکھلا منڈی کیلیے نکلے تھے، لیکن نہ وہ اپنی دکان پر پہنچے اور نہ ہی واپس گھر لوٹے، جس کی وجہ سے گھر کے لوگ کافی پریشان ہیں۔
کافی تلاش کرنے کے باوجود بھی ابھی تک کہیں سے کوئی پتہ نہیں چل پایا ہے، اس لیے آپ حضرات سے گزارش ہے کہ اگر آپ کو کہیں بھی دکھائی دیں یا کوئی خبر معلوم ہو ـتو برائے مہربانی ضرور اطلاع کریں۔اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کر کے ہمارا تعاون کریں۔ شکریہ
محمد سلمان قاسمی دھلوی
حافظ قدیم شاہ قریشی
7982660034
9990237936

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں