تازہ ترین

پیر، 10 فروری، 2020

ڈاکٹر کفیل کی رہائی جلد،ضمانت ہوئی منظور!

گورکھپور (یواین اے نیوز 10فروری2020)گھپور کے ڈاکٹر کفیل کی ضمانت منظور ہوگئی ہے، آپ کو بتادیں کی ڈاکٹر کفیل کو علی گڑھ میں اشتعال انگیز تقریر کرنے کے الزام میں ممبئی سے29جنوری کو گرفتار کیا گیا تھا۔علی گڑھ کے چیف جوڈیشیل مجسٹریٹ نےڈاکٹر کفیل خان کی ضمانت کو منظور کیا ہے۔

ڈاکٹر کفیل کو اسوقت گرفتار کیا گیا تھا جب وہ سی اے اے کے خلاف ممبئی باغ میں مظاہرین کو خطاب کرنے گئے ہوئے تھے،انہیں ممبئی ائیرپورٹ پر مقامی پولس کی مدد سے 30جنوری کو گرفتار کرکے یوپی ٹاسک فورس کے حوالے کردیا گیا تھا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad