منجیرپٹی اعظم گڑھ :20/ فرروی عاصم طاہر اعظمی انتہائی خوشی و مسرت کا موقع ہے کہ ہندوستان کی مشہور و معروف شخصیت مفسر قرآن حضرت مولانا محمد طلحہ صاحب قاسمی نقشبندی مجددی مد ظلہ العالی بھیونڈی ممبئی خلیفہ مجاز حضرت مولانا پیر ذوالفقار صاحب نقشبندی مجددی کل بروز جمعہ 21/ فروری منجیرپٹی تشریف لا رہے ہیں واضح رہے کہ جمعہ سے قبل منجیرپٹی کی جامع مسجد میں ایمان افروز خطاب فرمائیں گے۔
قرب و جوار کے لوگوں سے خصوصی شرکت کی درخواست ہے، بارہ بج کر پندرہ منٹ پر جمعہ کی اذان ہوگی اس کے بعد مولانا کا بیان شروع ہوجائے گا قرب و جوار کے لوگ وقت پر پہنچنے کی کوشش کریں تاکہ مکمل بیان سے استفادہ کرسکیں۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں