تازہ ترین

بدھ، 29 جنوری، 2020

ایس پی بجنور کی عدالت میں لگائی درخواست ۔ بیعنامہ شدہ خریدی زمین کا دوبارہ بیعنامہ کرانے کا الزام ۔ پانچ کو کیا نامزد ۔

چاندر:محمد شاہد(یواین اے نیوز29جنوری2020)محلہ ساہوان چاند پور ساکن ارون کمار اگروال ولد سکھویر سنگھ پولیس نے سپرنٹنڈنٹ بجنور کے یہاں دی درخواست میں ، ان کے اپنے ہی شہر کے پانچ لوگوں پر اس کے ذریعہ خریدی گئی بیعنامہ شدہ زمین کا کچھ حصہ کچھ لوگوں پر بیچنے کا الزام لگاتے ہوئے ملزمین کے خلاف قانونی کارروائی کی درخواست کی ہے ۔ ایس پی بجنور کے احکامات کے مطابق چاند پور پولیس نے انیل کمار کا ولد سریندر ناتھ محلہ ساہوان حال ساکن گاﺅں رتن گڑھ تھانہ شیوالا کلاں مسز سنیتا ورما ، بیوی روپیش کماررہائشی محلہ ساہوان ، مسز سنگیتا متل بیوی نیرج کمار ساکن محلہ قاضی زادگان روپیش کمار ولد شیام لالہ ورما۔

 انیل کمار اروڑا ولد گردیال سنگھ اروڑاوغیرہ پر الزام لگاتے ہو ئے کہا ہے کہ ان لوگوں نے اس کءآباﺅ واجداد ذریعہ یکم اگست 1955 کو چودھری رگوراج سنگھ کے گھرانے سے حویلی خریدی تھی ،ارون کمار اگروال کے مطابق حویلی کا سارا حصہ کچھ عرصے کے بعدخریدنے کو بھی کہا گیا ہے۔ الزام ہے کہ اس حویلی کے کچھ حصے سے انیل کمار وغیرہ نے کچھ حصہ خفیہ طور پت 28 دسمبر 2018 کو چھ لاکھ 75 ہزار روپے میں خرید و فروخت کر دیا ہے ۔معلوم ہونے پر اس نے سپرنٹنڈنٹ پولیس بجنور سے رابطہ کیا۔ متاثرہ شخص کی تحریر پر چاند پور پولیس ملزم کے خلاف مختلف دفعات۔ 49/2020 ، دفعہ 420/467/468میں مقدمہ قائم کرلیا ہے ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad