حافظ محمد ذاکر,مین پوری: ملک کے 71 ویں جمہوریہ کے موقع پر 26 جنوری 2020 بروز اتوار کو صبح 9:30 بجے، سماج وادی پارٹی کے قومی صدر مسٹر اکھلیش یادوکی آمد ہوگی،
یہ اطلاع دیتے ہوئے ضلع صدر سماجوادی پارٹی ڈاکٹر دیپ سنگھ پال نے بتایا کہ ملک کے 71 ویں جمہوریہ کے موقع پر منعقدہ عظیم الشان تقریب میں ضلع اٹاوہ کا سب سے وسیع ترنگا (158 فٹ) کے ذریعے لہرایا جائے گا، مذکورہ پروگرام میں تمام معزز عوامی نمائندوں، پارٹی عہدیداروں، سینئر رہنماؤں، اور سماج وادی پارٹی کے کارکنوں سے بڑی تعداد میں سیفئی پہنچنے کی اپیل کی گئی ہے،

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں