تازہ ترین

جمعرات، 23 جنوری، 2020

عدالت کے حکم پر پولیس نے کیا مقدمہ درج

رپورٹ ۔دانیال خان .دیوبند ۔(یو این اے نیوز 23جنوری 2020)عدالت نے ثبوتوں کی بنیاد پر شادی شدہ کے شوہر سمیت دیگر سسرالیوں کے خلاف جانچ کر مقدمہ درج کئے جانے کے احکامات پولیس کوجاری کئے ہیں۔جس پر پولیس نے شوہر اور دیور سمیت تین کے خلاف معاملہ درج کر لیا ہے۔

اطلاع کے مطابق شہر کے ایک محلہ کی باشندہ متاثرہ خاتون نے عدالت میں ثبوت پیش کرتے ہوئے بتایا تھا کہ سال 2016میں اسکی شادی محلہ کے ہی رہنے والے زبیر کے ساتھ ہوئی تھی،متاثرہ کے مطابق شادی کے بعد سے ہی اس کے سسرال والے اس کو جسم فروشی کے کاروبار میں اترنے پر مجبور کر رہے تھے،متاثرہ کے مطابق چار ماہ قبل اس کا شوہر زبیر اور دیور سلمان گھر میں ایک نوجوان کو لیکر آئے اور اس پر جسم فروشی کا دباؤ بنانے لگے جب اس 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad