رپورٹ ۔حافظ محمد ذاکر.بھوگاؤں،(مین پوری ۔یو این اے نیوز 23جنوری 2020) ڈاکٹر عبد الکلام فری کیریئر کوچنگ، کاؤنسلنگ اینڈ گائیڈنس کوچنگ کا آغاز بروز جمعرات کو نیشنل پی جی کالج میں شروع ہوئی، اسکول مینیجمنٹ کمیٹی کے سکریٹری نکل سکسینہ نے کیا، سینئر آئی پی ایس افسر اتل کمار سکسینہ نے اس موقع پر کہا کہ وہ کافی عرصہ سے ڈاکٹر عبد الکلام کے نام سے کالج میں مفت کلاسز چلانا چاہتے تھے،
جو اب میرا خوب سچ ثابت ہوتے دکھ رہا ہے، اس مفت کوچنگ سینٹرکے کھلنے سے بچے بہت کچھ حاصل کریں خود انحصار ہونگے، اور کسی بھی امتحان کی تیاری کرنا ان کے لئے اب بہت آسان ہوجائے گا، منیجنگ کمیٹی کے چیئرمین راجندر کمار مشرا اور پرنسپل ڈاکٹر آشارانی ورما نے طلباء و طالبات سے اپیل کی کہ وہ کوچنگ سینٹرسے بھر پور فائدہ حاصل کریں،

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں