تازہ ترین

جمعرات، 30 نومبر، 2017

!آگ لگنے سے ہزاروں کاسامان جل کر رکھ


!آگ لگنے سے ہزاروں کاسامان جل کر رکھ
جونپور۔رپورٹ حاجی ضیاء الدین(یو این اے نیوز 30نومبر 2017) کھٹہن تھا نہ حلقہ کے بیرم پور گاؤں میں گزشتہ رات نامعلوم وجوہات سے لگی آگ میں چار چھپر اور اس میں رکھا ہواہزاروں کا گرہستی کا سامان جل کر راکھ ہو گیا۔ گاؤں والوں نے آگ پر قابو پایا ۔اطلاع کے مطابق مذکورہ تھا نہ حلقہ کے مذکورہ گاؤں کے رہنے والے لوٹن گوتم کے رہائشہ چھپر میں اچانک آگ لگ گئی ۔ آگ کے شعلوں کو دیکھ کر گاؤں کے لو گوں نموقعپر پہنچ کر آگ پر قابو پا یا ۔آگ لگنے سے متاثرہ کا سب کچھ جل کر راکھ ہو گیا

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad