ختم نبوت کا تحفظ پورے دین کا تحفظ ہے، اپنے آپ کو تحفظ نبوت کے مشن سے مربوط کریں۔ مفتی محمد خواجہ شریف مظاہری
کاماریڈی(یواین اے نیوز 28 جنوری 2024) اخلاق حسنہ پیاری سنتیں طریقہ نماز جنازہ کی دعاؤں پر مشتمل طلباء مکتب نے پیش کیا، قابل مبارکباد ہیں، اس...