جون پور:کیا سیلٹوس کار میں لگی آگ،لوگوں کی مدد سے آگ پر پایا گیا قابو
جون پور (یو این اے نیوز 19فروری 2023)
تھانہ کھٹہن حلقہ کے موضع گبھیرن رہائشی معراج احمد خان اپنی کیاسیلٹوس اترپردیش کی راجدھانی لکھنؤ سے جون پور آئے ہوئے تھے جیسے وہ اپنے گاؤں پہنچے اسکے فوراََ بعد کھڑی کار میں آچانک آگ لگ گئی،
گاؤں والوں نے بڑی مشکل سے آگ کو بجھایا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،لیکن کھڑی کار میں اچانک یوں ہی آگ لگ جانا KIA کار کمپنی کے سیفٹی فیچر پر بڑا سوالیہ نشان ہے۔اگر آگ دس منٹ پہلے لگ جاتی تو کوئی بڑا حادثہ ہوسکتا تھا،وہاں پر موجود لوگوں کا ماننا ہیکہ بیٹری کی وائرنگ سے آگ لگی ہے
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں