جالنہ(یو این اے نیوز 5فروری 2021)3 فروری حافظ احمد کے زریعہ شہر قدیم جالنہ میں کے جب نل کا پانی چھوڑا جاتاہے
تو صورت حال کچھ یوں ہوتی ہیں پوری سڑکوں پر نل کے پانی کے ساتھ نالیوں کا گندہ پانی بھی آجا تا ہے اور لوگوں کو اسی پانی میں گزرنا پڑتا ہے اور جب کہ ٹووھیلر والے پیدل چلنے والوں پر گندہ پانی اڑادیتے
لہذا جالنہ نگر پریشد اس طرف توجہ دیں اور پانی کے نکلنے کا کوئی انتظام کریں

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں