تازہ ترین

جمعرات، 29 اکتوبر، 2020

ماب لنچنگ معاملہ:اسرار ملک قتل معاملے میں فرار ملزم نیتن کو پولیس نے بھیجا جیل

دیوبند29/ اکتوبر (دانیال خان)گزشتہ کئی ماہ قبل ماب لنچنگ کا شکار ہوئے املیا گاؤں کے باشندہ اسرار ملک کی موت کے معاملہ میں جانچ میں قصور وار پائے جانے پرپولیس نے چار ملزمان کو جیل بھیج دیا تھا،



دیوبند پولیس نے آج پھر ایک ملزم نیتن ولد سمیر چند کو گرفتار کر جیل بھیج دیا۔پولیس کے مطابق ملزم کی کافی وقت سے تلاش کی جا رہی تھی،آج مخبر کی اطلاع پر ملزم کو گرفتار کر جیل بھیج دیا گیا ہے


۔انہوں نے بتایا کہ دیگر ملزمان کی تلاش میں ٹیم لگا دی گئی ہے بہت جلد ان کو بھی جیل رسید کر دیا جائے گا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad