دیوبند،7 ستمبر(دانیال خان)سی او دیوبند رجنیش اپادھیائے کی قیادت میں دیوبند پولیں نے کورونا مدت میں ماسک نہ پہننے والے لوگوں اور بغیر فیس ماسک لگائے بلا وجہ بائکوں پر گھوم رہے لوگوں کے چالان کاٹکر جرمانہ وصول کیاساتھ ہی انہیں ماسک بھی تقسیم کئے
![]() |
| فوٹو۔چالان کاٹتے ہوئے پولیس اہلکار |
۔سی او رجنیش اپادھیائے نے بتایا کہ کچھ لوگ بلا وجہ بغیر فیس ماسک لگائے بائکوں پر گھوم رہے ہیں جن کے خلاف کارروائی کی جا رہی ہے۔
پولیس کے مطابق سوشل ڈسٹینسنگ پر عمل نہ کرنے اور فیس ماسک نہ لگانے والے افراد کے خلاف مستقبل میں بھی کارروائی جاری رہے گی۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں