تازہ ترین

پیر، 31 اگست، 2020

باپ نے اپنی سگی بیٹی کو بھی نہ بخشا ، بیوی کی غیر موجودگی میں ۔۔۔۔! پاکستانی خبر پڑھ کر آگ بگولا ہو جائیں گے

لاہور ,(یو این اے نیوز31اگست 2020) لاہور میں باپ نے اپنی سگی بیٹی کو بھی نہ بخشا ، بیوی کی غیر موجودگی میں ۔۔۔۔! پاکستانی خبر پڑھ کر آگ بگولا ہو جائیں گے ۔۔۔۔تھانہ مناواں کی حدود میں باپ جنسی بھیڑیا نکلا۔ سگی 7 سالہ بیٹی کو بد فعلی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق مناواں کے علاقے رحمت ٹاون کے رہائشی ذوالفقار علی نامی شخص نے بیوی عمیرا کی غیر موجودگی میں اپنی سگی بیٹی سات سالہ زوحہ کو اپنی جنسی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا جس کا ذکر بچی نے اپنی خالہ مدیحہ اور والدہ عمیرا سے کیا جس پر انہوں نے مناواں پولیس کو اطلاع کی 

پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرنے کے بعد تفتیش کا آغاز کر دیا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad