تازہ ترین

جمعرات، 6 اگست، 2020

عالم اسلام

عالم اسلام کو مستقل پسپا کرنے اور اسلامی روایات کو ختم کرنے کی سازشیں پھر ایک بار عروج پر ہیں، جہاں کورونا وائرس کی آڑ میں کئی سفاک منصوبے انجام دئے گئے وہیں اس کے ذریعہ ڈر کا کاروبار کیا گیا، بابری مسجد اور متنازعہ زمین پر پوجا کرنے سے لیکر لبنان کے دار الحکومت بیروت میں ہوئے بلاسٹ تک ہر جگہ اسلام اور مسلمان نشانہ ہیں، ایسے حالات میں مایوسی نہیں ہونی چاہئے، ماضی میں ملت پر اس سے سخت لمحات بھی گزرے ہیں

 بلکہ اجتماعی طور پر دعا و دعوت الی اللہ کو اپنائیں، تعلیم اور معیشت پر خاص توجہ دیں، قائدین کو قاعدین میں شمار کریں، اور اسلام کی پاسبانی کے لئے ہر وقت ایک قدم تیار رہیں، سدا وقت ایک سا نہیں رہتا، نصر من اللہ و فتح قریب۔ 
- حسن مدنی ندوی

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad