حذیفہ اعظمی :رقم کے حوالے سے تمام خدشات کا ازالہ کرتے ہوئے حج کمیٹی آف انڈیا (ایچ سی او ائی) کی جانب سے حج 2020 ملتوی کرنے کے خواہش مند عازمیں کو جنھوں نے جتنی رقم جمع کی ہیں انھیں صد فی صد مکمل رقم واپس کرنے کا سرکیولر جاری کیا گیا ہے
اعلان میں کہا گیا ہے کہ سعودی حکومت نے مارچ کے مہینے میں ہمیں مطلع کیا تھا کہ حج کے حوالے سے کسی قسم کی معاہدے نہ کئے جائیں اب چونکہ انتظامات مکمل کرنے کے لئے چند ھفتے رھ گئے لیکن سعودی حکام نے ابھی تک کوئ واضح فیصلہ نہیں کیا ہے ایسی صورت میں چونکہ کینسل کے ذیادہ امکانات ہیں ۔۔
بنا بریں کورونا کے چلتے حج 2020 کے حوالے سے غیر یقینی صورتحال کے پیش نظر حج کمیٹی آف انڈیا کی جانب سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ ایسے درخواست گزار جو اس سال اپنے سفر حج کو ملتوی کرنا چاہتے ہیں ان کی مکمل رقم واپس کر
دی جائے
رقم کیسے واپس ملے گی ؟
حج کمیٹی آف انڈیا کی ویب سائٹ پر سرکیولر کے ساتھ ساتھ ایک کینسلیشن فارم اپلوڈ کیا گیا ہے اس فارم کو پر کرکے ساتھ میں جس اکاونٹ میں آپ اپنی رقم واپس منگانا چاہتے ہیں اس کی پاس بک کاپی یہ دونوں چیزیں میل کرنا ہے
سمجھنے میں آسانی کی غرض سے سرکولر اور کینسلیشن فارم کی کاپی اٹیچ کی گئ ہے اگر کسی کو سمجھ میں نہ آئے تو آفس آکر یا فون پر رابطہ کرکے ہماری خدمات حاصل کرسکتے ہیں
MUMBAI OFFICE ( HED OFFICE)
NEW TRACK ENTERPRISES
OFFICE NO-7 DHAN CASTLE BLDG CLARE ROAD BYCULLA
MUMBAI NO 400008
BRANCH OFFICE
DELHI AND LUCKNOW
ASSOCIATED OFFICE
RABETA TOUR AND TRAVELS
OFFICE NO 1-2 KHAREWAN MORH
MAIN ROAD SARAIMEER AZAMGARH
276305
FOR DETAILS
🎯
ABU HUZAIFA AZMI
☎ *+91-9969737827


کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں