کویت(یواین اے نیوز12مئی2020)کویت نے کرفیو کی خلاف ورزی کرنے پر 230 سے زیادہ افراد کو جیل میں رکھاتھا۔یہ اعداد و شمار اپریل سے 7 مئی کے ہیں اور زیادہ تر کویتی شہری ہیں۔نہ صرف کویتی شہری ہی بلکہ کئی دوسرے ملکوں کے مزدور بھی اس خلاف ورزی میں ملوث تھے ، جنھیں جلاوطنی مرکز بھیجا گیا تھا۔ ڈیلی کے مطابق ، بہت سے تارکین وطن کارکنوں کو بھی ملک بدر کردیا گیا ہے۔
کویت 19 وبائی بیماری کے پیش نظر ،کویت کی وزارت کے نئے حکم کے مطابق 1000 دینار کے بانڈ پر رہا ہونے پر تمام افراد کو وطن واپس بھیج دیا گیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ کویت حکام کی موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے ان لوگوں کو کوویڈ 19 نا ہوجائے،اسی وجہ ہے کہ ان تمام افراد کو رہا کردیا گیا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں