اعظم گڑھ(یواین اے نیوز 8اپریل2020) اعظم گڑھ کے بلریا گنج میں فیس بک پر وزیر اعظم مودی کی غلط تصویر پوسٹ کرنے پر مرزا اعظمی کی آئی ڈی سے پوسٹ کرنے پر لڑکے کو پولس نے گرفتار کر جیل بھیج دیا ہے۔ آپ کو بتادیں کہ اعظم گڑھ پولس نے پہلے ہی لوگوں سے اپیل کررہی ہے کہ کسی بھی طرح کی غلط چیزیں سوشل میڈیا پر نا شئیر کریں۔
پوسٹ یا شئیر کرنے ایف آئی آر کی جانے کی بات کہی گئی ہے۔آج بلریا گنج میں ایک نوجوان جسکا نام اشرف عرف اشرف ولد مرزا سرف الدین مرزا کو گرفتار کر آئی ٹی ایکٹ کے تحت سکشن 49/20و سیکشن 501/1 و 67 کے تحت مقدمہ درج کرکے موبائل قبضے میں لیکر نوجوان کو جیل بھیج دیا ہے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں