تازہ ترین

جمعہ، 28 فروری، 2020

دلی تشدد :جونپور میں جمعہ کی نماز کے دوران چوکنا رہی پولیس

جونپور ۔دلی تشدد کو لیکر  آج ضلع  کے شاہ گنج تحصیل حلقے کے حساس علاقوں میں جمعہ کی نماز کے دوران ضلع انتظامیہ سرگرم نظر آیا خاص طور سے کھیتاسرائے تھانہ حلقہ کے مختلف گاؤں میں پولیس جمعہ کی نماز کے وقت بڑی تعداد میں تعینات رہی ہے۔

نگر کی جامعہ مسجد، سالار گنج کی جامعہ مسجد ،گولا بازار مسجد سمیت گورینی مانی کلاں وغیرہ سمیت مساجد کے باہر احتیاطی طور پر پولیس فورس تعینات رہی علاقے کی  آمن کمیٹی ہندو مسلم بھائی چارہ برقرار رکھنے کے لئے چھوٹی چھوٹی میٹنگیں کر کے متحرک نظر آرہی ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad