تازہ ترین

جمعرات، 27 فروری، 2020

ملک،پردیش،شہر میں آمن وامان بناے رکھیں مولانا محمد ہاشم اشرفی نے لوگوں سے اپیل کی ہے

کانپور ۔(یو این اے نیوز 27فروری 2020) اے اللہ ہمارے ملک میں امن و چین عطا فرما ہمارے ہمارے پردیش،شہرکوامن و چین کا گہوارہ بنا ہم سب کو ہر مصیبت بلا سے چھٹکارا دلا ہمارے ملک میں نفرتوں اور ظلم کا خاتمہ فرما دلی سمیت پورے ملک ہنسا سے حفاظت فرما  یہ دعا مولانا محمد ہاشم اشرفی وقومی صدر آل انڈیا غریب نواز کونسل کی تو لوگ رونے لگے


اس موقع پر مولانا اشرفی محمد شاہ اعظم برکاتی ایم ایم خان قاری صغیر حبیبی حافظ عبدالرحیم بہرائیچی  عبد المعبود ہاشم رضوی سبحان اللہ یوسف رضا  صوفی غلام حسن مولانا معین الدین نے مشترکہ طور پر لوگوں سے اپیل کی ہیکہ پورے ملک شہر پردیش میں امن بناے رکھیں اور ہنسا سے دور رہئے ہنسا کسی بھی سمسیا کا سمادھان نہیں ہنسا سے پردرشن کمزور ہوتا ہے سمودھان ہمیں آزادی دیتا ہیکہ ہم پر امن طریقہ سے اپنی مانگ کو رکھیں

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad