ایس،پی سٹی ستیہ پال آ نتل و آبكا ری ادھیکار ی ادے پرکاش نے کیا بڑا خلاصہ
مظفر نگر/شاہد حسینی(یواین اے نیوز 23فروری2020)شراب کاروباری اور نشہ خورو ں کے خلاف ڈی،ایم محترمہ سیلوا کماری،ایس،ایس،پی ابھیشیک یادو کے زیر سایہ پولیس و آبکا ری شعبہ کے ذ ریعہ زبردست انداز میں تحریک چلائی جا رہی ہے ناجائز طریقہ سے شراب کا کاروبار اور نشا،سماج کے لئے بہت ہی خطرناک ہے نشه کی عادت کو ڈھ کی بیماری کی طرح ہے یہ انسان کی زندگی ہی نہیں بلکہ گھر کو تباہ وبربا د کردیتا ہے اسی پر قابو پانے کے لئے ایس،ایس،پی ابھیشیک یادو و آبکا ری ادھیکار ی ادے پرکاش نے بہت ہی اچھی شروعات کی ہے ڈی،ایم و ایس،ایس،پی کے زیر سایہ ناجائز طریقہ سے شراب کا کاروبار کرنے والے گروہ پر زوردار حملھ کیا ہے۔
آ ج ایس پی سٹی ستپال آنتل و آبکا ری ادھیکار ی ادے پرکاش نے پریس کانفرس کے ذ ریعہ بڑا خلا صہ کیا ہے انہوں نے بتایا کہ ناجائز طریقہ سے شراب بنانے والی فیکٹری کو سکھیڑا تھانہ و آبکا ری ٹیم نے سیز کیا ہے اسی کے ساتھ ایک کروڑ کی قیمت کی شراب برآمد کی ہے واضح ہو کہ سکھیڈا تھانہ انچارج اجے کمار و آبکا ری ٹیم نے ایک ٹیم،ٹیم ورک کے طور پر کام کر تے ہوئے اچھے کام کو انجام دیا ہے خاص طور سے شراب اور نشے کے خلاف تحریک چلا کر سکھیڈ ا پولیس نے اپنے اعلیٰ حکام کے دلوں میں تو جگہ بنا ہی لی ہے مگر ساتھ ہی عوام کے بھی منظور نظر بن گئے ہیں اور ایک پیغام دیا ہے کہ ناجائز طریقہ سے شراب اور نشے کا کاروبار کرنے والے کو کسی بھی حالت میں بخشا نہیں جائے گا۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں