تازہ ترین

ہفتہ، 18 جنوری، 2020

مظفر نگر سے شائع ہونے والا ماہانہ تنویر کا کتھولی نمبر 20جنوری کو منظر عام پر آرہا ہے

مظفر نگر۔محمد شاہد (یو این اے نیوز 18جنوری 2020)مظفرنگر سے شائع ماہنامہ ،تنویر، کا  کھتولی نمبر 20 جنوری کو منظرِ عام پر آرہا ہے ی اطلاع ماہنامہ کے مدیرِ اعلی ڈاکٹر تنویر گوہر نے دیتے ہوئے بتایاکہ اردو کے سرکردہ صحافی عزیز الرحمن خاں کی تلاش و جستجو کی بدولت ایک
صدی سے زائد پر محیط کھتولی کی علمی ادبی تاریخ  کا حسین گلدستہ بے مثال و تاریخ ساز دستاویز و شاہکار بیش قیمتی ادبی شاہکار ہوگا

  جسمیں ایک صدی سے زائد پر محیط دورِ قدیم و دورِ قریب  و موجودہ  دور کے ڈیڑھ سو سے زائد شعرائے کرام بزرگانِ دین ومجاہدِ۔ آزادی،  اہم شخصیات شیدائے اردو کے تذکروں و تبصروں کے ساتھ دینی درسگاہوں و سماجی شخصیات و کھتولی کے شعرا کے زبانِ زد عام شعروں کے گلدستے کے ساتھ سیر حاصل قدیم شعرا کرام و کھتولی کی شعری محفلوں کا حال و احوال  کا بے مثال احاطہ شامل ہے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad