تازہ ترین

پیر، 20 جنوری، 2020

بھارت نے کیا کے فور جوہری بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ 3,500 ہزار کلومیٹر تک ہے مارنے کی طاقت

  وشاکھاپٹنم ۔(یو این اے نیوز 20جنوری 2020) بھارت نے اتوار کے روز آندھراپردیش کے ساحل پر  کے فور بیلسٹک میزائل کا ایک کامیاب  تجربہ کیا ،  آندھراپردیش کے ساحل سے 3500 کلومیٹر کی دوری تک مار کرنے والی جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

 ڈی آر ڈی او کے ذریعے تیار کی گئی  یہ میزائل بحریہ کی دیسی آئی این ایس  کے اری ہنت  درجے  جوہری طاقت سے چلنے والی آبدوزوں سے لیس ہوگا۔ یہ معلومات سرکاری ذرائع سے موصول ہوئی ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad