رپورٹ ۔حافظ محمد ذاکر بھوگاؤں،مین پوری۔(یو این اے نیوز 10جنوری 2020 پرائمری اسکول راجوانہ کے طلباء وطالبات نے،پیڑ،پودوں،پھولوں، فصلوں کی بابت معلومات حاصل کر نے تعلیمی ٹور کیا، پرنسپل محمد عشرت علی کی سربراہی میں طلباء وطالبات کو پانچ ٹیموں میں تقسیم کیا گیا اور انہیں اسکول کے قریب کھیت میں سرسوں، آلو، ٹماٹر وغیرہ کی فصلوں کو دیکھ نا، پودوں اور پھولوں کا باریک بینی سے مشاہدہ کر نے پر زور دیا گیا، طلباء وطالبات کی رہنمائی کے لئے اسکول کے اساتذہ نے کئی ٹیمیں تشکیل کیں..
جس کے تحت تمام طلبا نے اپنی ٹیم کے رہنماؤں کے ساتھ مل کرکچھ خاص سبزیوں کے پودوں پر مشاہدہ کیا،اور نئی نئی معلومات حاصل کی،اس کے بعد اسکول میں آکر اساتذہ تفصیل کے ساتھ سبزیوں کے پودوں کے بارے میں معلومات فراہم کی، پرنسپل عشرت علی نے کہا کہ اس طرح سے کیا گیا مشاہدہ مستقل ہونا چاہئے، جس سے طلباء کو حقائق سے آگاہی حاصل ہو تی رہے،بچوں کا ذہن بہت صاف شفاف ہوتا ہے،
اس عمر میں طلباء کے ذہن میں یہ معلومات ہمیشہ یاد رہیگی، حقیقت میں طلباء نے اس ٹور سے بہت لطف اٹھایا اور کم وقت میں مزید پودوں،پھلوں،پھولوں کی معلومات حاصل کی،
رہنمائی کر نے والی ٹیم میں کم کم،عشرت علی، شلپی،سمت کمار، انشو سنگھ شامل تھ

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں