تازہ ترین

جمعرات، 9 جنوری، 2020

وائس چانسلر استعفی دو کے نعروں سے گونجا جے این یو

نئی دہلی، (یو این اے نیوز 9جنوری 2020) جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو)  طلباء یونین  نے 5جنوری کو کیمپس میں ہونے والے دہشت گردانہ حملہ کے لئے وائس چانسلر ایم جگدیش کمار کو ذمہ دار قرار دیتے ہوئے ان سے استعفی دینے کی مانگ کررہا ہےجے این یو طلبا یونین کی جانب سے کہا گیا ہے کہ جب تک وائس چانسلر استعفی نہیں دیں گے تب تک اگلے سمسٹر کے لئے ہونے والے رجسٹریشن کا بائیکاٹ کیا جائے گا۔

وائس چانسلر کے استعفی کا مطالبہ اور عام ہڑتال کے ساتھ یکجہتی دکھانے کے لئے کیمپس میں طلباء اور اساتذہ نے مارچ نکالا ہے۔اور وائس چانسلر مرکزی حکومت ودلی پولیس کے کیخلاف جم کر نعرے بازی کی وائس چانسلر استعفی دو کے نعروں سے گونجتا رہا جے این یو۔۔۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad