اعظم گڑھ (یواین اے نیوز 14جنوری2020)منگل کے روز اعظم گڑھ میں سی اے اے اور این آر سی کے خلاف وکیلوں کی ضلعی بار ایسوسیشن نے سیکنڑوں کی تعداد میں ڈسٹرکٹ عدالت سے کلکٹریٹ آفس تک جلوس نکال کر صدر جمہوریہ اور راجیہ پال کے نام ڈی ایم کو میمورنڈم دیا۔
اس کالے قانون کو واپس لینے اور این آر سی،سی اے اے کو لاگو ناکرنے کی اپیل کی،وہیں سی اے اے پر جامعہ اور علی گڑھ اور پورے صوبے میں تشدد کے واقعات پر ایس آئی ٹی کی جانچ کی مانگ کی اور ساتھ ہی جن لوگوں کی موت ہوئی ہے انکو معاوضہ دینے کی بات کہی گئی ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں