تازہ ترین

ہفتہ، 2 دسمبر، 2017

بدمعاشوں نے کسان کوماری گولی

بدمعاشوں نے کسان کوماری گولی 

جونپور۔رپورٹ حاجی ضیاء الدین
(یو این اے نیوز 2دسمبر2017)
سریری تھا نہ حلقہ کے پٹی گاؤں میں جمعہ کے روز دوپہر دو بدمعاشوں نے قتل ودیگرا لزمات کے ملزم کوگولی مار کر زخمی کر دیا ۔اطلاع پر پہنچی پولیس زخمی شخص کو ضلع اسپتال پہنچا یا جہاں ڈاکٹروں نے مردہ قرار دے دیا۔پولیس نے لا ش کو قبضہ میں لے کر پو سٹ مارٹم کے لئے روا نہ کر دیا ۔اطلاع کے مطابق مذکورہ تھا نہ حلقہ کے مذکورہ گاؤں کے رہنے والے ببلو سنگھ ( ۴۲ ) ولد جٹا شنکر سنگھ زراعت پیشہ تھے ۔لوگوں کے مطابق ببلو سنگھ قتل اقدام قتل وغیرہ کے مقدمات میں ماخوذ تھے ۔ جمعہ کے روز دوپہر میں اپنے کسی کام کی غرض سے بائک سے نکل کر بازار جا رہے تھے کہ نصف کلومیٹر کا فاصلہ طے کر نے کے بعد پیچھے سے آرہے بدمعاشوں نے سر میں نشانہ لگا تے ہو ئے ایک کے بعد دو گولیاں مار کر زخمی کر دیا ۔اطلاع پر پہنچی پولیس نے زخمی بلو سنگھ کو اسپتال پہنچا یا جہاں داکٹروں نے مردہ قرار دے دیا ۔پولیس نے لاش کو قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے روا نہ کl

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad