تازہ ترین

منگل، 5 دسمبر، 2017

اینگلو عربک اسکولز اینڈ دہلی کالج اولڈ بوائز ایسوسی ایشن کی اپیل

اینگلو عربک اسکولز اینڈ دہلی کالج اولڈ بوائز ایسوسی ایشن کی اپیل
(یو این اے نیوز 5دسمبر 2017
قوم و ملّت کے لیے پچھلی کئی دہائیوں سے پرانی دلّی میں تعلیمی میدان میں اپنی خدمات انجام دے رہی ہے۔ ایسوسی ایشن خاص طور پر ایسےطلبہ پر محنت کرتی ہے جو تعلیم حاصل کرنا تو چاہتے ہیں لیکن مالی اعتبار سے وہ پیچھے رہ جاتے ہیں۔ آج ایسوسی ایشن کو کچھ ایسے نوجوان لوگوں کی ضرورت ہے جو کی اس ایسوسی ایشن کو موجودہ دور کی طرح سے آگے لیکر چلیں ملت کے مفاد کے لیں ہم چاہتے ہیں کہ ایسے دانشور اور سرپرست آگے آئیں جو کسی طرح ہمارے ساتھ مل کر اس ایسوسی ایشن کو آگے تک لیکر چلیں ہمارے ساتھ جڑنے کے لیئے ان نمبروں پر رابطہ کریں محمد ثاقب 9818936934 / محمد سلیم 9810380229 اور مزید معلومات کے لئے ہماری ویب سائٹ aasdcoba.weebly.com پر سرچ کریں۔
اپیل کنندہ ۔محمد ثاقب

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad