تازہ ترین

جمعرات، 30 نومبر، 2017

مولانا مفتی عبداللہ پھول پوری صاحب کا آج صبح مستشفی النور مکۃ المکرمہ میں انتقال،علمی وسماجی حلقوں میں غم کی لہر !

مولانا مفتی عبداللہ پھول پوری صاحب  کا آج صبح مستشفی النور مکۃ المکرمہ میں انتقال،علمی وسماجی حلقوں میں غم کی لہر !
سرائےمیر(یو این اے نیوز 30نومبر 2017)نہایت ہی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے ،حضرت مولانا شاہ مفتی محمد عبداللہ صاحب پھول پوری مدرسہ بیت العلوم سرائے میر کا آج صبح مستشفی النور مکہ المکرمہ میں انتقال ہوگیااناللہ وانا الیہ راجعون اس خبرکی تصدیق مدرسہ استاذ حضرت مولانا مجبوب عالم صاحب قاسمی نے کی ہاللہ تعالی حضرت کی بال بال مغفرت فرمائے اور درجات عالیہ سے نوازیں ، اصلاع کے مطابق تدفین مکہ مکرمہ میں ہی ادا کی جائے ان شاءالله ۔حضرت کے انتقال سے علمی اور سماجی طور بہت بڑا خسارہ ہاللہ حضرت کے پسماندگان کو صبر جمیل عطافرمائیں ،

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad