تازہ ترین

منگل، 31 اکتوبر، 2017

ممبئی میں پولس کے ہاتھ لگا سونے چاندی والا کنواں۔


ممبئی میں پولس کے ہاتھ لگا سونے چاندی والا کنواں۔
 
ممبئی(یواین اے نیوز 31 اکتوبر2017)ممبئی پولیس کے ہاتھوں ایک سونے چاندی والا کنواں ہاتھ لگا ہے،جس میں ایک گینگ کے لوگ سونا چاندی اور مہنگے سامان چھپایا کرتے تھے.صفائی کے دوران جو نکلا اس سے سب آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں،دراصل 21اکتوبرکو موبائل کی دکان میں چوری ہوئی تھی،اس معاملے میں کرار پولس نے 25اکتوبر2017کو جئے کمار منوج پٹیل نامی شخص کو گرفتار کیا تھا۔پولس کو جانچ کے دوران دونوں چوروں نے ایک کنویں کے بارے میں بتایا جسکے بعد پولس نے علاقائی لوگوں کے ساتھ مل کر کنویں سے پہلےپانی نکالا اسکے بعد اسکی کھدائی کی گئی،اسکے بعد کنویں سے ایک تھیلی نکلی جس میں لاکھوں کے سونے چاندی نکلا،ان چیزوں کو دیکھ کر سبھی حیران رہ گئے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad