تازہ ترین

پیر، 30 اکتوبر، 2017

ان آفسوں میں شہر بہ شہر پرچہ نامزدگی کا عمل کرائے جانے کا حکم


ان آفسوں میں شہر بہ شہر پرچہ نامزدگی کا عمل کرائے جانے کا حکم
 
مین پوری/رپورٹ،حافظ محمد ذاکر ، (یواین اےنیوز30اکتوبر2017)ضلع مجسٹریٹ پردیپ کمار نے تمام قصبات ،و شہر کے صدر اور رکن کے عہدے کے مختلف انتخابی عمل کرائے جانے کیلئے ضلع ہیڈکوارٹر کے کورٹ چیمبرمیں کرائے جانے کا حکم دیاہےانہوں نے بلدیہ کونسل مین پوری کے صدر کے عہدے کیلئے پرچہ نامزدگی، (عدالتی روم ) ضلع مجسٹریٹ مین پوری میں، بلدیہ کونسل مین پوری کے رکن عہدے کیلئے نامزدگی، ضلع فوجی بہبودآفس مین پوری میں، نگر پنچایت بیور کے صدر اور رکن عہدے کیلئے نامزدگی، آمدنی افسر مین پوری کے کمرہ میں ، نگر پنچایت بھوگاؤں کے صدر اور رکن عہدے کیلئے نامزدگی، (عدالتی روم میں) ذیلی ضلع مجسٹریٹ صدر مین پوری ، نگر پنچایت کرہل کے صدر اور رکن عہدے کیلئے نامزدگی، آفس اپر ضلع مجسٹریٹ مین پوری میں، نگر پنچایت جیوتی کھڑیا کے صدر اور رکن عہدے کیلئے نامزدگی، ضلع سیوایوجن آفس مین پوری میں، نگر پنچایت کراولی کے صدر اور رکن عہدے کیلئے نامزدگی، آفس مقررہ اتھارٹی، مین پوری میں، نگر پنچایت کسمرا کے صدر اور رکن عہدے کے لئے نامزدگی، ضلع پروویشن،کلیکٹریٹ، مین پوری میں، نگر پنچایت کشنیکے صدر اور رکن عہدے کیلئے نامزدگی، اپر ضلع مجسٹریٹ کے (عدالتی روم میں) مین پوری میں، نگر پنچایت گھرور کے صدر اور رکن عہدے کیلئے نامزدگی، ضلع شہری ترقی ایجنسی، (ڈوڈا)، مین پوری میں کرائے جانے کے احکامات جاری کئے ہیں

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad