جہیز کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں، خلاف شرع رسموں کو ختم کرتے ہوئے نکاح کو آسان بنائیں! مرکز تحفظ اسلام ہند کی اصلاح معاشرہ کانفرنس کی اختتامی نشست سے امیر شریعت مولانا صغیر احمد رشادی کا خطاب!
بنگلور(یواین اے نیوز 9اپریل2021): آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے اصلاح معاشرہ کمیٹی کی دس روزہ آسان و مسنون نکاح مہم کی ملک گیر تحریک کے پیش...