آپریشن سندور: محمد زبیر کا بڑا کارنامہ: پاکستانی پروپیگنڈا کو ڈیجیٹل ثبوتوں کے ساتھ کیا بے نقاب!
نئی دہلی: اسماعیل عمران (یو این اے نیوز، 8 مئی 2025) بھارت نے 'آپریشن سندور' کے تحت پاکستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کر کے پھلگام حملے کا بدلہ لیا۔
حملے میں 50سے زائد دہشت گرد ہلاک، جن میں مسعود اظہر کے 12 رشتے دار شامل ہیں۔ پاکستان نے سوشل میڈیا پر جھوٹا پروپیگنڈا شروع کیا، جعلی اکاؤنٹس سے بھارت کے خلاف گمراہ کن خبریں پھیلائیں۔
آلٹ نیوز کے بانی محمد زبیر نے ڈیجیٹل ثبوتوں کے ساتھ اس سازش کو بے نقاب کیا، جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے پھیلائی جانے والی جھوٹی خبروں کا پردہ فاش کیا۔ آپریشن سندور نے بھارت کی دہشت گردی کے خلاف طاقت اور زیرو ٹالرنس پالیسی کو اجاگر کیا، جبکہ بھارت پاکستانی پروپیگنڈا کے خلاف کارروائی کر رہا ہے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں